تم نے سمجھ رہے ہو کہ مہنگائی صرف پاکستان میں ہے؟ کرونا اور زہریلے ٹیکوں کی طرح یہ بھی عالمی ایجنڈا ہے۔۔ امریکہ جیسے ملک میں 25 فیصد سے زیادہ گھرانے اپنی خوراک کا انتظام نہیں کر پا رہے۔۔ یعنی غربت کی لکیر سے نیچے تقریبا دس کروڑ امریکی۔۔ عالمی معاشی تباہی ایجنڈے کا حصہ ہے۔