کس طرح یہ لوگ شرمناک جھوٹ پھیلا کر قوم کی ذہنی تخریب کاری کرتے ہیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم اور صحت صوبوں کی ذمہ داری ہے۔ ان کو پاکستان کے مرکزی بجٹ میں نہیں دکھایا جاتا۔۔ جو رقم دکھائی گئی ہے وہ صرف دارالحکومت کے زیر انتظام علاقوں کی ہے۔۔ اصل بجٹ صوبوں کے پاس ہے۔۔