لوگ پاکستان چھوڑ کر یورپ جانا چاہتے ہیں کہ وہاں زندگی اچھی ہے۔۔ سیاستدان پاکستان کو رسوا کرنے کے لیے جھوٹ بولتے ہیں کہ یورپ میں عزت ہے جمہوریت ہے انصاف ہے۔۔ یہ یورپ کے سب سے جدید شہر پیرس کی تصویریں ہیں۔۔ پورے یوروپ اور امریکہ کا یہی حال ہے اور مزید تباہی آنے والی ہے۔