تحریک انصاف کی بے شرم میڈیا ٹیم یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ لوگ پاکستان سے اس لیے باہر جا رہے ہیں کہ ان کی حکومت تبدیل کر دی گئی تھی۔۔ حسب معمول ایک ناپاک اور فحش جھوٹ۔۔ آج ایک کروڑ سے زائد پاکستانی، اعلی ترین تعلیم یافتہ اور مزدور، ملک سے باہر آباد ہیں۔۔۔ وہ کب گیے؟