یہ کروشیا کا ایک ممبر پارلیمان ہے۔۔ کاش کی اتنی جرات مسلمان حکمرانوں میں بھی ہوتی۔۔ صاف کہہ رہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت سے یہ خطرناک معاہدہ کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ انسان کولمبیا کے ڈرگ کارٹیل سے معاہدہ کر لے۔۔ عالمی ادارہ صحت اور ورلڈ اکنامک فورم جنگی مجرم ہیں انسانیت کے خلاف۔۔