یونان پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ، ڈوبنے والی کشتی کے لیے جس میں سینکڑوں پاکستانی لقمہ اجل بن گئے۔یہ مظاہرہ یونان کے کمیونسٹوں اور ٹریڈ یونین نے کیا۔ یونان میں تین دن سوگ کا اعلان ہے۔ آزاد کشمیر میں سو بندے باہر نکل کر احتجاج کے لیے آمادہ نہیں ہوئے ؟ پاکستان میں کوئی سوگ نہیں؟ 😥