اللہ اکبر۔۔ ہزاروں کٹر یہودیوں نے اکٹھے ہو کر اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔۔۔ یہ قدرے سمجھدار یہودی اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی احادیث میں یہودیوں کی تباہی کے حوالے سے کیا لکھا ہے اور اسرائیل کی ریاست اس تباہی کی وجہ بنے گی۔۔ صیہونیوں کے ساتھ یہ بھی مارے جائیں گے۔۔