Friday, 16 June 2023

ان خبیثوں کی شیطانیت کی کوئی حد نہیں ہے۔۔۔ ایک جانب یہ دنیا کی آبادی کم کرنا چاہتے ہیں، دوسری جانب یہ سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے سے روکنا چاہتے ہیں، گناہ قوم لوط علیہ السلام کو پوری انسانیت پر مسلط کر رہے ہیں اور اب اپنی مرضی کے نئے مذہب ایجاد کرنا چاہتے ہیں۔۔ پلید خبیث!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669073869871763458