یہ دجال کے لیے شہر اباد کیا جا رہا ہے۔۔ ایک انتہائی وسیع اور عریض قید خانہ جہاں پر نچلے طبقے میں لاکھوں غلام رہیں گے اور اوپر کے طبقات میں دنیا پر حکمرانی کرنے والے شیطان۔۔ اپ کی زندگی کی ہر چیز ان کے کنٹرول میں ہوگی۔۔ اور کوئی چیز اپ کی ملکیت نہیں، جبکہ آپ ان کی ملکیت ہوں گے