اسرائیل کے یہودیوں نے اپنی سرحدیں دریائے دجلہ سے لے کر دریائے نیل تک اور دوسری جانب لبنان سے لے کر مدینے تک رکھی ہوئی ہیں۔۔ بڑی بے شرمی اور بے خوفی سے یہ کھل کر اعلان کر رہے ہیں کہ ہم کو مکہ اور مدینہ پر قبضہ کر لینا چاہیے۔۔ نیا دجالی شہر نیوم اسی لیے بنایا جا رہا ہے۔۔