Saturday, 11 April 2020

ہم بہت پہلے سے آپ کو اس کی نصیحت کر رہے تھے۔۔۔ ہوسکے تو گھروں میں ہینڈ پمپ بھی لگوائیں پانی نکالنے کے لئے۔۔ انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا لیکن ہم کو اونٹ کو پہلے مضبوطی سے کھونٹے سے باندھنا ہے اور پھر اللہ پر توکل کرنا ہے

گندم کی نئی فصل آرہی ہے۔ اپنے گھر کے لیے ایک سال کے دانے لے کر رکھ لیجئے گا۔ آنے والے وقتوں میں ہمیں اپنی زندگی کو سادہ کرنا پڑے گا۔۔ سادگی کو اپنانا ہوگا۔۔ خواہشات زندگی کو قابو کرکے ضروریات کو پورا کرنا ہوگا۔۔ پہلے کھانے کے لیے جیتے تھے، اب جینے کے لیے کھانا ہوگا۔۔۔

جہاں دعائیں قبول ہوتی تھیں، انہیں مقدس مقامات کو ان ظالموں نے سب سے پہلے بند کر دیا۔۔ دجال جو شیطانی کھیل اس دنیا میں کھیلنا چاہ رہا ہے، اس کے لیے ضروری تھا کہ سب سے پہلے مسلمانوں کی روحانی طاقت کو ختم کیا جائے۔۔ اب ہماری پناہ گاہیں ہم سے چھین لی گئ ہیں۔۔ استغفراللہ۔۔، 😥

Also, on Afghanistan side, in Waziristan, Pak army is engaged in a search and destroy mission against RAW backed TTP terrorists. Operation is ongoing. So far, 7 terrorists have been despatched to hell and search is ongoing for a high value target. We have taken casualties too.

This is Indian Army using 155 mm Bofors heavy artillery on the line of control in Kashmir hitting entirely civilean villages inside Pakistan controlled Kashmir. Fierce artillery battles are going on as we write between Pakistan army and Indians. Those SOBs are escalating...