Sunday, 18 April 2021

Whatever is happening in Pakistan is definitely not a civil war.... But a law & order problem... Indians are obviously fanning & exaggerating for vested interests.. For worse chaos is happening in US, Europe and in India This is a Western city. It's routine in EU and USA now.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383874359421378567

 


 

 


 

وزیراعظم عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔ جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔ لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383815661231566848

 


 

اگر انصاف کی بات کریں تو لاہور میں فساد یہاں سے شروع ہوا تھا جب پولیس سٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ آپ ان کی کی گندی زبان سن لیں۔ استغفراللہ۔۔ پھر پولیس کے سینئر افسروں اور سپاہیوں کو یرغمال بھی بنایا گیا گیا اور مارا پیٹا بھی گیا۔ اپنے سارے جائز موقف کو لبیک والوں نے یہاں خراب کر لیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383799410941861903

 


 



ابھی دونوں فریق کوئی دلیل سننے پر تیار نہیں۔۔۔ لیکن جب مشرک دشمن باہر سے داخل ہو گا تو دونوں کو قتل کرے گا۔۔۔اس وقت نہ توبہ کا وقت ہوگا نہ نصیحت سننے کا۔۔۔ حکومت بھی ظلم بند کرے عوام بھی ہوش سے کام لے۔۔ اس آگ کو داخلی اور خارجی دشمن پوری طرح ہوا دے رہے ہیں۔۔ ہوش میں آؤ جاہلو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383794490134069250

 



 

دشمن نے اتنی آگ بھڑکا دی ہے کہ فریقین میں سے کوئی بھی سنجیدہ نصیحت سننے پر تیار نہیں۔۔ جس کو نصیحت کرو گالیاں دینے پر آجاتا ہے ۔۔ حق بات یہ ہے کہ دونوں فریق ہی زیادتی کر رہے ہیں۔۔ اگر فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے معاملہ ٹھنڈا ہو سکتا ہے تو کان سے پکڑ کر نکال باہر پھینکیں اسے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383776225831755780

 


 



پاکستان کے لیے دعا کریں۔۔۔ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کی عالمی سازشیں پوری طرح متحرک ہوچکی ہیں۔۔ حکومت سخت ظلم اور جہالت سے کام لے رہی ہے، اور مشتعل عوام بھی بغیر کسی سنجیدہ قیادت کے تباہی پھیلا رہے ہیں۔۔۔ اور فرانس والے بیٹھ کر پاکستان جلتا دیکھ کر قہقہے لگا رہے ہیں۔ یا اللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383721256592175108



 

جب ہم لوگوں کو دجال کے فتنے سے آگاہ کرتے ہیں تو وہ صرف مذاق اڑانے لگتے ہیں۔۔۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں جنہوں نے دجال کے ہاتھوں ہلاک ہونا ہوتا ہے، یا اس کا غلام بننا ہوتا ہے۔۔۔ جن پر اللہ کا فضل ہے، وہ اس خطرے کو دیکھ بھی رہے ہیں اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کر رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383669870772985858