Saturday, 11 December 2021

برطانوی سفیر نے یہ کیوں کہا کہ "بھٹو کے وجود سے جہنم کی بدبودار بو آتی ہے اور یہ شخص پیدا ہی اس لیے ہوا ہے کہ پھانسی پر لٹکایا جائے"؟ بھٹو کی پوجا کرنے والے ضرور اس کے ساتھ جہنم میں جائیں مگر یہ ضرور جان لیں کہ وہ کس قسم کا شیطان تھا ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469817475604922370

 


 

 


 

مشرقی پاکستان میں ہماری فوج جس پاکستان کے دفاع کے لیے جنگ کر رہی تھی وہی بنگلہ دیش میں تبدیل ہو گیا۔۔۔۔دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی غداری کا زخم بہت گہرا ہے۔۔ہمارے ہزاروں جانباز گمنام قبروں میں ابھی بھی مشرقی پاکستان کی مٹی تلے سو رہے ہیں۔۔۔اللہ کی قسم یہ تو سرخرو ہوگئے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469673135515619343

 


 




اپنے آپ کو مشرقی پاکستان کی فوج کی جگہ پر رکھ کر سوچئے۔۔۔مرکز سے ہزاروں میل دور، بے سروساماں، اپنوں کی غداریوں اور دس گناہ زیادہ طاقتور دشمن کے نرغے میں۔۔۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ دھوکا ہوا ہے اور یہ جنگ جیتی نہیں جا سکتی۔۔۔۔پھر بھی اس قدر سرفروشی اور جانثاری؟ اللہ اکبر!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469672431837134848

 






 

جہنم کے کتے ٹی-ٹی-پی کے خوارج ہمیشہ اپنے آپ کو افغان طالبان کا حصہ کہتے تھے۔ پچھلے تیرہ برس سے ہم قوم کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ دو مختلف گروہ ہیں۔ افغان طالبان مجاہدین ہیں اور ٹی ٹی پی بھارت کے ایجنٹ اور جہنم کے کتے۔۔ افغان طالبان نے بھی ان کا منہ توڑ دیا۔

https://www.dawn.com/news/1663185

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469643687072342024

 

 

Friday, 10 December 2021

عالمی طاقتوں نے بھٹو اور مجیب کو استعمال کیا تاکہ پاکستان کو تقسیم کیا جاسکے، پاکستان کی حیرت انگیز صنعتی ترقی کو تباہ کیا جائے اور پاک فوج کو ملک میں جو عزت حاصل ہے اسے خاک میں ملا دیا جائے۔۔۔۔ بھٹو نے یہ تمام ذلیل کام کر کے دکھائے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=JaB2SQoS6CI

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469411409087934472

اپنے مرکز سے ایک ہزار میل دور، بغیر کسی سپلائی لائن کے، بغیر فضائیہ اور نیوی کی مدد کے، ہماری 32000 گھیرے میں آئی ہوئی فوج نے جس سرفروشی اور جان نثاری سے سبز ہلالی پرچم کا دفاع کیا، وہ ہماری تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب ہے۔۔ اور ہم پچاس سال ان کو صرف رسوا ہی کرتے رہے۔۔استغفراللہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469358135785762823

 






 

مشرقی پاکستان میں پاکستان کی عسکری قوت اور بھارت کی فوجی طاقت کے درمیان کوئی تناسب بھی نہیں تھا۔۔۔ 32 ہزار پاکستانی فوج کے مقابلے پے 6لاکھ سے زائد بھارتی فوج اور مکتی باہنی تھی۔۔۔۔جس کے پاس دنیا کا جدید ترین اسلحہ بھی تھا۔۔ اس وقت کے حکمرانوں کی یہ خود کش دفاعی پالیسی تھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469357436133855237