Saturday, 6 May 2023

عمران اور تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم پر باقی غداری کے مقدمات بننے چاہییں۔۔ اوپر سے کہتے ہیں کہ ہم پاک فوج کے خلاف نہیں ہیں ہمارا اختلاف صرف جنرل باجوہ کے ساتھ ہے۔ اندر سے ان کی تمام سوشل میڈیا ٹیم جعلی ناموں کے ساتھ بھارتی انٹیلی جنس کا کام کر رہی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654884842071375873

 


 







 

Between the ethnic divide, it is more between RSS led Hindus and Christians....in #Manipur Hindu Rashtra does not have any space for Muslims, Christians or Sikhs... #ManipurViolence is only a small fraction & sample of genocide already planned against Muslims in India by RSS.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654253020769828865



https://twitter.com/BTPakistan/status/1654253020769828865

 

This is brilliant and funny at the same time..... Reportedly entire strategic research and development of Indian defence has been compromised to Pakistani ISI agents. If this is true what a brilliant job by ISI. And it is funny how easy it is to honey trap Indians...😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654358147107106817

 


 


 

خانہ جنگی کروانے کے لیے۔۔۔ پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کے لیے عمران سے زیادہ اچھا مہرہ دشمنوں کو مل ہی نہیں سکتا۔۔ اگر زندہ ان کے کام کا نہیں رہا تو پھر مار کر اس سے کام لیں گے جیسے بے نظیر کے مرنے کے بعد کیا تھا۔۔۔ اس نے پہلے ہی دشمنوں کو جواز فراہم کر دیا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654364941435162625

 


 

ہر دفعہ عدالت آنے سے پہلے یہ طوفان کھڑا کرتا ہے کہ مجھے گرفتار کر لیا جائے گا قتل کر دیا جائے گا۔۔۔ اور جب بھی عدالت پہنچتا ہے تو اس کو مضحکہ خیز حد تک زیادہ سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔۔ نہ کوئی گرفتار کرتا ہے نہ قتل کرتا ہے۔۔ اس کا خوف اور دہشت دیکھ کر شرم آنے لگی ہے۔ استغفراللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654353612951224320

 


 

 


 

یہ اس قدر بے وقوف آدمی ہے کہ اس نے خود بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی اور اور دہشت گردوں کو اپنے قتل کے لیے بہانہ فراہم کردیا۔۔ بھارتی اس کو نقصان پہنچائیں گے اور سارا الزام پاک فوج پر آجائے گا اور ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔۔ اپنے خوف میں یہ لوگ بالکل پاگل ہو چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654352302570893315

 


 

 


 

It is actually Hindu versus #Christian violence in #Manipur.... Armed Hindu gangs backed by RSS govt of #Modi are attacking and burning Christian communities.... Christian tribals are also fighting back in revenge killings... It is like Rawanda #Genocide.... #G20India #SCO

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654457880597102594