ہر دفعہ عدالت آنے سے پہلے یہ طوفان کھڑا کرتا ہے کہ مجھے گرفتار کر لیا جائے گا قتل کر دیا جائے گا۔۔۔ اور جب بھی عدالت پہنچتا ہے تو اس کو مضحکہ خیز حد تک زیادہ سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔۔ نہ کوئی گرفتار کرتا ہے نہ قتل کرتا ہے۔۔ اس کا خوف اور دہشت دیکھ کر شرم آنے لگی ہے۔ استغفراللہ۔