Saturday, 6 May 2023

چلے اب بالآخر دوسروں کو بھی نظر آنے لگا کہ بھارتی مشرکوں کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی بلکہ ان کی جانب سے ایک جنگ ہی مسلط کی جائے گی۔۔ پاکستانی قوم کے پاس بہت زیادہ بروقت وارننگ آ چکی ہے مگر یہ بات سننے پر تیار نہیں ہے۔۔ سیاست دان اور اشرافیہ اپنی مستی میں باؤلے ہو گئے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654716644789309440