میرے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ بے شرمی اور بے غیرتی میں یہ حکومت زیادہ بڑھی ہوئی ہے یا عمران کی پچھلی حکومت؟ بلاول بھی اتنا ہی بکا ہوا جاہل ہے کہ جتنا شاہ محمود قریشی تھا۔۔ شہباز بھی اتنا ہی بذدل ہے جتنا عمران خان تھا۔۔ عمران نے کشمیر فروخت کیا اور شہباز اس پر خاموش ہے۔۔۔۔