خانہ جنگی کروانے کے لیے۔۔۔ پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کے لیے عمران سے زیادہ اچھا مہرہ دشمنوں کو مل ہی نہیں سکتا۔۔ اگر زندہ ان کے کام کا نہیں رہا تو پھر مار کر اس سے کام لیں گے جیسے بے نظیر کے مرنے کے بعد کیا تھا۔۔۔ اس نے پہلے ہی دشمنوں کو جواز فراہم کر دیا ہے۔۔