Tuesday, 9 August 2022

پاک فوج کے افسر ایک پولیس کے ڈی ایس پی کے ساتھ علاقے کا دورہ کر رہے تھے کہ خوارج سے جھڑپ ہو گیء۔ ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسر چاہتے تو وہاں سے نکل سکتے تھے، مگر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈی ایس پی کے دفاع کے لیے آخری گولی تک لڑے۔ الحمداللہ اب ان کو رہا کرا لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557125009520447491

 


 

 


 


Not just UK, you can safely say almost the entire Europe..... Back to the 19th century....firewood, coal & blankets ....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557115902868557825

 




 

The dirty little secret of the "climate change..." And you are the only carbon they want to remove from this planet based on this giga disinformation.....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557115527205724160

 


 

 


Is social media putting Gen-Z on course for heart attacks and strokes? Experts warn loneliness and social isolation raises risk by 30%! The stories they make to cover up for the vaccine damage...🤦 And how they forced you into lockdowns themselves...

https://www.dailymail.co.uk/health/article-11081563/Loneliness-social-isolation-increase-risk-heart-attack-stroke-30.html

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557114863104794626

چند مہینے پہلے سوات سے فوج کو واپس بھی بلا لیا گیا تھا اور تمام کنٹرول سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا تھا۔۔ سوات کے تمام راستے پوری طرح کھلے تھے۔۔ یہ خوارج عام لوگوں کے روپ میں تمام ہتھیار لے کر تسلی سے بالای سوات کی کمرات وادی کی چوٹیوں پر اپنا مرکز بناتے رہے۔۔ حکومت سوتی رہی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557100696775888897

 






 

اب لوگ سوال کر رہے ہیں کہ سوات میں یہ جہنم کے کتے کیسے لوٹ کر واپس آگئے؟ یہ دو خبریں آپ کو بتائیں گی کہ یہ جہنم کے کتے کیسے واپس آئے۔۔ کسی کو بہت شوق تھا ان سے مذاکرات کرکے پشاور میں ان کا دفتر کھولنے کا۔۔ پچھلے ٩ سال سے سوات میں کس کی حکومت ہے؟ ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557099558706069505

 


 





اللہ اور اس کے رسول رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پاکستانی قوم کو یہ پاک سرزمین ایک تحفہ کے طور پر دی تھی۔۔ ہماری پوری قوم نے اس کی ناقدری کی۔۔ اب اللہ پاکستانیوں کو اس پاکستان کی قدر کروائے گا۔۔۔ہندو مشرک اور جہنم کے کتے، اللہ کا عذاب بن کر تمہیں سزا دیں گے۔۔ پھر قدر آے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557089543492345856