دین اسلام، شریعت و طریقت و معرفت کا نام ہے۔ جب تک یہ تینوں چشمے ایک ہی مرکز پر جمع رہے دین بھی اپنی بنیادوں پر مضبوطی سے کھڑا رہا۔۔ یہ خلافت راشدہ کا دور تھا۔۔ بعد میں سیاست و شریعت اور طریقت بکھر کر مختلف راہوں پہ جا نکلی۔ اب دوبارہ ان کو ایک ہی مرکز پر جمع کیا جائے گا۔