ارطغرل کی داستان سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ جو فرد، قوم یا ریاست اپنی عزت و آبرو کا دفاع خود نہیں کرسکتے، ان کو جینے کا حق نہیں ملے گا۔ اپنے گھر کی حفاظت ہو یا ملک و قوم کی۔۔ غیر مسلح، غیر تربیت یافتہ ہونا موت و غلامی کی دعوت ہے۔ چاہے ڈاکو ہو یا بھارت۔۔۔ قوم کو تیار رہنا ہے۔