Tuesday, 12 May 2020

آپ کو کہا تھا نہ کہ آجکل کی جنگوں میں میڈیا ایٹمی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔ جو قوم بھی نظریے اور بیانیہ کی جنگ جیتے گی وہی میدان جنگ میں بھی جیتے گی۔۔ دشمن کا سب سے خطرناک ہتھیار حامد میر جیسا صحافی اور جیو جیسا میڈیا ہے، جو پاک فوج، آئی ایس آئی اور اسلام پر حملے کرے۔۔