کہاں ہیں وہ لوگ جو مجھ سے روز پوچھتے ہیں ہیں کہ غزوہ ہند کب شروع ہو رہا ہے؟ جب ہم ان کو سالوں سے کہہ رہے تھے کہ وقت بہت نزدیک ہے، تیاری کر لو تو وہ ہمارا مذاق اڑاتے تھے۔۔ اب مشرک دشمن اپنی تیاری کر چکا ہے اور ہم پیٹرول کے لئے قطاریں لگائے ہوئے ہیں۔۔ اللہ نے تو تمہیں مہلت دی تھی