Wednesday, 10 June 2020

جب کسی ملک میں کوئی خطرناک وبا پھیل جاتی ہے تو پورے ملک میں ہر طرف مریض خود بخود گرنے لگتے ہیں۔ یہ کرونا کیسی وبا ہے کہ جس کا پاکستان کے دیہاتی علاقوں پر کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا۔۔ کروڑوں لوگ نہ تو بیمار ہیں، نہ کوئی علامات ہیں، نہ کسی نے کوئی ٹیسٹ کرایا اور مکمل صحت مند ہے۔۔