وبا کی تشریح ہے کہ اگر مرنے والوں کی تعداد عام حالات سے چھ گناہ زیادہ بڑھ جائے۔۔ یہاں پاکستان میں اس "وبا" کے دوران پچھلے سال کے مقابلے سے بھی کم اموات ہورہی ہیں۔۔ عام طور پر پاکستان میں جتنے لوگ مرتے ہیں اس سے کم مر رہے ہیں۔۔ یہ کس قسم کی وبا ہے کہ جس میں اموات کم ہوگئی ہیں؟