بھارت میں پوری دنیا سے سستا اور مفت پیٹرول خرید کر کر اتنا ذخیرہ کر لیا ہے کہ اب رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔۔ میں مسلسل وارننگ دے رہا تھا کہ یہ ہونے جارہا ہے ہے اور پاکستان کو بھی تیل ذخیرہ کرنا چاہیے۔ جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر یہ سو کر اٹھتے ہیں۔۔ اگر بھارت نے حملہ کردیا تو؟