Thursday, 4 June 2020

یہ ہماری آنکھوں کے سامنے ریاست پاکستان کو تباہ کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔۔ کورونا کے معاملے پر جس طرح سخت ترین تخریبکاری چل رہی ہے، اس کا مظاہرہ ریاست کے دوسرے شعبوں میں بھی پوری طرح نظر آرہا ہے۔۔ اربوں روپے کی گندم بھی خوردبرد ہوچکی ہے۔۔ خوراک اور ایندھن کے ذخائرکا بیڑہ غرق ہے۔