اب یہ ظلم پر آ گیے ہیں۔ اسکی ضرورت نہیں ہے۔ یہ کسی اور کا ایجنڈا ہے۔۔۔ اب بھگتے انہیں قوم۔۔ تمہیں لوگوں کو سیاست اور جمہوریت کا جلاب تھا۔۔۔ حکومت باہر سے آے ہوے بل گیٹس کے ملازم چلا رہے ہیں۔۔۔ اور تم نے سنا۔۔۔ پیٹرول بھی غایب ہو گیا ہے۔۔۔ تمہارا نصیب۔۔۔!