Saturday, 20 June 2020

ایم کیو ایم کے مختلف گروہوں میں پھوٹ پڑ گیء ہے۔ حقیقت میں ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان ایک ہی دہشتگرد گروہ کے دو نام ہیں۔۔ پاکستان والے صرف اپنی بقا کے لیے بھیڑ کی کھال لپیٹے ہوئے ہیں ہیں مگر جوں ہی حکم ملا یہ بھیڑیئے بن جائیں گے۔۔ یہ ویڈیو آپ کو بہت کچھ بتائے گی۔۔