یاد ہے کل میں نے ٹویٹ کی تھی کہ غداری ہماری صفوں میں اتنی اندر تک اور اونچائی تک ہے کہ اگر میں حقیقت بتا دوں تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔۔۔ چلو شکر ہے ان کے اندر سے ہی کسی نے اشارہ تو کیا۔۔ اس کے علاوہ بھی اتنی شدید غداری ہے کہ اب لاکھوں پاکستانیوں کی قربانی دینی پڑے گی۔۔