اس چبھتے ہوئے سوال کا جواب پاکستان کے سیاستدانوں، عدلیہ، فوج، میڈیا اور اشرافیہ کو دینا ہے۔۔ ایک غیرملکی کا یہ سوال ہماری اشرافیہ کے منہ پر ایک زبردست طمانچہ ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے سیاستدان اور اشرفیہ پاکستان کے سب سے بڑے مجرم ہیں۔ اگر یہ ملک نہ رہا تو تم کہاں ہوں گے؟