اللہ حکمرانوں سے بہت سخت حساب کرے گا۔۔ کیا آج کوئی ایک غیرت مند بھی نہیں ہے جو اپنی اس بہن کو وطن واپس لا سکے؟ اب تو اس بیچاری کا کوئی نام بھی لینا گوارا نہیں کرتا۔۔ حالانکہ امریکہ کو جتنی ہماری ضرورت ہے اس میں ہم کم از کم اس کو تو واپس لا ہی سکتے ہیں۔۔ استغفراللہ۔۔۔