لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا ہوں۔۔ چلیں آج آپ سے فیصلہ کرواتے ہیں۔ اس تحریر کو پڑھیں اور پھر مجھے بتائیں کہ کیا اس شخص کو غدار وطن کہا جاسکتا ہے؟ جب کہ ساری زندگی اس کا عمل بھی اس تحریر کے مطابق پاکستان دشمنی پر مبنی رہا ہو۔۔؟