جب مصطفی کمال نے خلافت ختم کی اور خلیفہ اور ان کے خاندان کو ذلیل کر کے یورپ کے یہودیوں اور عیسائیوں کے پاس بھیک مانگنے کے لیے بھیج دیا، تو اس وقت علامہ اقبال نے مصطفی کمال کے لئے یہ شعر کہا تھا۔۔ چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا۔ اوروں کی عیاری بھی دیکھ اپنوں کی سادگی بھی دیکھ