حکومت دباو میں آکر ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔۔ مگر اپوزیشن کے ڈاکو کہتے ہیں کہ پہلے نیب کو ہی ختم کریں۔ سندھ میں وزیراعلی پیپلز پارٹی کا، میر ایم کیو ایم کا، گورنر پی ٹی آئی کا۔۔ پورا شہر غرق ہو گیا اور کوئی ذمہ دار نہیں۔ بہت پہلے کہا تھا کہ گورنر راج لگاؤ۔