جب ہم اذان دیتے ہیں تو ہم کسی کو راضی کرنے کے لیے نہیں بلکہ امت رسول اور پاکستان کا دفاع کرتے ہیں۔۔ نہ ہم کسی دشمن کا لحاظ کرتے ہیں، نہ ہمارا رویہ معذرت خواہانہ ہوتا ہے۔ گستاخی اور بدتمیزی بالکل برداشت نہیں کی جاتی۔ یہاں سے نکالے گئے تو آپ کا اپنا نقصان ہے۔ ذمہ داری سے رہیں۔۔