یہ شخص طبی دہشتگرد تھا۔۔ ڈبلیو ایچ او اور بل گیٹس کے ایجنڈے پر پاکستان آیا ۔ کرونا کے فساد میں بدترین طبی دہشتگردی کے ذریعے ملک کو تباہ و برباد کیا، معیشت کی جڑیں اکھاڑ دیں اور نئے عالمی نظام کے ایجنڈے کو ملک میں میں جاری کر کے اب بڑی صفائی سے نکل گیا۔ اللہ اس کا بیڑا غرق کرے