عجوا کھجور جو پہلے حاجیوں کی وجہ سے سو ریال کلو بکا کرتی تھی، اب دو ریال کلو بک رہی ہے۔۔ وہ تمام سعودی معیشت جو حج اور عمرے پر پر چلا کرتی تھی تباہ ہو چکی ہے۔۔ سعودی معاشرے میں غریب اور متوسط طبقے کو بھی اربوں ریال کا نقصان ہوا ہے۔۔ حکومت پہلے ہی دیوالیہ ہو رہی ہے۔۔۔