جو وزیراعظم یہ کہے کہ جہاد کشمیر حرام ہے ہے اور پچھلے ایک سال میں میں مودی کو روکنے کے لئے کچھ بھی نہ کریں، اس پر شک تو لازماً بنتا ہے۔۔ جس کا وزیر خارجہ سید علی گیلانی سے کہے کہ ہم آپ سے رابطہ نہیں رکھیں گے گے گے اور اور مودی کے حمایت یافتہ کشمیریوں سے بات کریں گے، شک تو ہو گا۔