بے شرمی اور بے غیرتی اور کمینگی کا اگر کوئی نام ہو سکتا ہے تو وہ زرداری ہے۔۔ کس ڈھٹای سے اپنی چوری اور ڈکیتی کا دفاع کر رہا ہے ۔۔ میں پھر کہہ رہا ہوں، ان پر اصل مقدمات دہشت گردی قتل اور غداری کے بنتے ہیں۔۔۔ میمو گیٹ، بینظیر، عزیر بلوچ اور مرتضی بھٹو کے کیس ہی کافی ہیں ۔