یہ سندھ میں جو زرداری پاکستان کے خلاف بغاوت بھڑکا رہا ہے، اس سارے معاملے میں وزیراعظم پاکستان کہاں ہے؟ جو نواز شریف نے نے پاکستان کی ریاست کے خلاف بکواس کی ہے، اس پر چیف جسٹس کہاں ہیں؟ پاکستان کی حکومت کہاں ہے؟ ریاست کہاں ہے؟ اس وقت ملک کو کون چلا رہا ہے؟ کس سمت میں جا رہا ہے؟