انیس سو ستر سے لے کر آج تک، بھٹو نے سندھ پر چالیس برس حکومت کی ہے اور جاہلوں بے شرموں اور بے غیرتوں کی یہ کھیپ تیار کی گئی ہے۔۔ یہ جاگیردار وڈیرے صرف ملک و قوم و ملت کا استحصال کر سکتے ہیں۔۔ نسل در نسل مسکینی غربت ذلت اور جہالت۔۔۔ اب یہ سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چلیں گے۔۔۔