اور اسی سے پاکستانی قوم کے حکمرانوں اور میڈیا کی جہالت کا اندازہ کر لیں کہ جو سب سے زیادہ روکاوٹ ہماری ڈیوٹی میں ڈالتے ہیں۔ ان کو میں جاھل کہوں، مجرمانہ غفلت کا مرتکب یا غدار؟ خدمت یہ بھارت کی ہی کر رہے ہیں.. ہماری مخالفت میں عمران حکومت پچھلی حکومتوں سے مختلف نہیں ہے۔۔ افسوس!