جب حکومتیں اپنا مذاق خود بنوا لیں تو نہ ان کی کوئی عزت باقی رہتی ہے نہ جلال نہ اختیار۔۔ اسلام آباد اور کراچی میں یہ ماسک نہ لگانے پر جرمانے کر رہے ہیں۔۔۔ دوسری جانب لاکھوں کے جلسے بھی۔۔ ملک کے غریب طبقے کا کاروبار مزدوری تباہ کر کے رکھ دی اور قوم کو ذلیل کر دیا۔۔