جب بندروں کے ھاتھ میں بلیڈ آجائیں اور انہیں خارش ہو شدید۔۔۔ پھر یہی ہوتا ہے۔۔۔ اور جب حکمران خارش زدہ بندروں کی مانند ہوں، تو پوری قوم کو چھیل کر رکھ دیتے ہیں ۔ صرف حرام مال کمانے کا ذریعہ۔۔ عوام کو دہشت زدہ کر کے اذیت دینے کے طریقے۔ منافقت، حماقت، جہالت اور خیانت کی مثال۔۔