Sunday 8 November 2020

اپنی زندگیوں میں برکت اور عافیت لانا چاہتے ہو تو بابوں کی بات سن لو۔۔ زندگی آسان اور خوبصورت ہو جائے گی۔۔۔ یہ بات کہنی آسان ہے کرنی بہت مشکل۔ جن پر کرم ہو انہی کو سمجھ آتی ہے اور جن پر اللہ احسان کرے, ان کو ہی عمل کی توفیق دیتا ہے۔۔۔ ہر ایک کے نصیب میں یہ خیر ہے ہی نہ

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325365879698321410