Saturday, 6 March 2021

انشاءاللہ یہ وقت ضرور آئے گا کہ اللہ پاکستان کو ایسا حکمران عطا فرمائے۔ یہ ان ریاکاروں کے لئے بھی ایک سبق ہے جو یتیموں بیواؤں کی مدد کرتے ہوئے اپنا اشتہار پوری دنیا میں پھیلاتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1368350398986256388