اگر بھارت کی تمام جنگی تیاریاں دیکھیں تو ایک خوفناک تصویر سامنے آتی ہے۔ مگر حسب معمول ہمارے حکمران اور میڈیا خواب غفلت میں غرق ہیں۔ میرا کام بھارت پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ یہ آپ کا کام نہیں ہے، لہذا جب ہم خطرات سے آگاہ کریں تو سنجیدہ رہیں۔ مودی ہمیں سرپرائز دینا چاہتا ہے۔