انشاءاللہ جلدی یہ مکمل ویڈیو اپ لوڈ کر دی جائے گی۔ قرآن و سنت کی اس سے بہتر تشریح ممکن ہی نہیں ہے جو جدید دور کے مسائل کا حل موجودہ زبان میں بتاتی ہو۔ اسی لئے بابا اقبال کو حکیم الامت کہا جاتا ہے۔ جب قوم مریض ہو جائے تو حکیم الامت سے مشورہ لیں، اپنے کمینے سیاستدانوں سے نہیں۔