Monday, 8 March 2021

پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو جنگ سے خوفزدہ ہے۔ ایک بڑی تعداد ہے جو باقاعدہ دشمنوں سے مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے۔ حکمران بزدل اور کمزور ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں ایسے میں پاکستان جنگ کیسے کرے گا؟ یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ تم لوگ اپنی فکر کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369011843272957955